728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Tuesday, October 3, 2023

    تنازعہ کشمیر کا حل پوری دنیا میں امن کیلئے ناگزیر ہے، عائشہ اندرابی



    غیر قانونی طور پر نظر بند خاتون کشمیری حریت رہنما اور دختران ملت کی چیئرپرسن آسیہ اندرابی نے اقوام متحدہ سے اپیل کی ہے کہ وہ مودی حکومت کو بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں ہندوتوا کے ایجنڈے پر عمل کرنے سے روکے۔

    کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آسیہ اندرابی نے نئی دہلی کی تہاڑ جیل سے مساج کرتے ہوئے کہا کہ لاکھوں کشمیریوں کا مستقبل تنازعہ کشمیر سے وابستہ ہے جسے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل کرکے ہی محفوظ کیا جاسکتا ہے۔

    انہوں نے نشاندہی کی کہ تنازعہ کشمیر کا حل نہ صرف جنوبی ایشیا میں دیرپا امن کے لیے بلکہ پوری دنیا میں امن کے لیے ناگزیر ہے۔ 

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: تنازعہ کشمیر کا حل پوری دنیا میں امن کیلئے ناگزیر ہے، عائشہ اندرابی Rating: 5 Reviewed By: sportstimesisb
    Scroll to Top