روسی فیڈریشن میں پاکستان کے نئے سفیر خالد جمالی نے منگل کو ماسکو میں روس کے نائب وزیر خارجہ اینڈری روڈینکو سے ملاقات کی۔
سفیر نے بتایا کہ روس کے ساتھ بہترین تعلقات استوار کرنا پاکستان کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شامل ہے۔
انہوں نے باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے کے لیے دوطرفہ تعلقات میں مثبت رفتار پیدا کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔
0 کمنٹس:
Post a Comment