728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Wednesday, October 4, 2023

    مڈل سیکس کاؤنٹی کے وفد کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ


     

    مڈل سیکس کاؤنٹی کرکٹ کلب کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اینڈریو کارنش، مڈل سیکس کاؤنٹی کرکٹ کلب کے ڈائریکٹر ایلن کولمین اور مڈل سیکس کاؤنٹی کرکٹ کلب کے نمائندے محسن وڑائچ نے بدھ کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور کا دورہ کیا۔

    دورے کے دوران اینڈریو کارنش کی قیادت میں وفد نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئر مین ذکا اشرف اور پی سی بی کے دیگر عہدیداروں سے ملاقات کی اور کرکٹ سے متعلق باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مڈل سیکس کاؤنٹی کے وفد کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ Rating: 5 Reviewed By: sportstimesisb
    Scroll to Top