728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Wednesday, October 4, 2023

    خلائی مشن پر روانہ ہونے والی نمرا سلیم کیلئے وزیراعظم کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار



      وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے جمعہ کے روزGalactic 04  خلائی مشن پر روانہ ہونے والی پہلی خاتون خلا باز نمرا سلیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے

    آج ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ نمرہ سلیم خلاء میں سفر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون خلاباز بن کر تاریخ رقم کریں گی۔

    انہوں نے کہا کہ پاکستانی خواتین متعدد شعبوں میں ٹریل بلزرز کے طور پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا کر پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر رہی ہیں۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: خلائی مشن پر روانہ ہونے والی نمرا سلیم کیلئے وزیراعظم کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار Rating: 5 Reviewed By: sportstimesisb
    Scroll to Top