راولپنڈی (راجہ خالد گکھڑ) سے تفصیل کے مطابق تھانہ صادق آباد کی حدود عرشی مسجد ایران روڑ پر ریلیشن ٹائمز کے بیورو چیف راجہ نصیر کے بیٹے سے رات 8 بجے کے قریب ڈاکو گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل چھین کر لے گئے ایران روڑ اس سے قبل بھی برٹش نیشنل آصف بٹ سے 4.5 لاکھ کا آئ فون 2.5 لاکھ کی گھڑی ڈاکو لے گئے عابد پٹواری بھی اسی روڈ پر لٹنے ہوا مجسٹریٹ کالونی میں بھی ایک صحافی کے گھر میں داخل ہو کر ڈاکوں نے لوٹ مار کی بیورو چیف راجہ نصیر کا کہنا ھے کہ جب میں رپورٹ کرانے تھانہ صادق آباد گیا تو آگے اور 5 موٹر سائیکل سنیچنگ کے متاثرین کھڑے تھے علاقے میں راہزنی کے بڑھتے واقعات محکمہ پولیس کےلیے چیلنج بن گیا ھے
Friday, October 6, 2023
- Blogger Comments
- Facebook Comments
0 کمنٹس:
Post a Comment