نگراں وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے چیف سیکرٹری گلگت بلتستان محی الدین وانی کی درخواست پر عالمی میڈیا کے نمائندوں کے ہمراہ گلگت بلتستان ہاؤس اسلام آباد کا دورہ کیا۔
چیف سیکرٹری اور گلگت بلتستان حکومت کے متعلقہ حکام نے بین الاقوامی میڈیا کے نمائندوں کو خطے میں گزشتہ دو سالوں کی سماجی شعبے میں ہونے والی اصلاحات اور اس کے سیاحتی امکانات کے بارے میں بریفنگ دی۔
میڈیا والوں نے جلد گلگت بلتستان کا دورہ کرنے میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔
0 کمنٹس:
Post a Comment