جنوبی افریقہ کے بیٹر ایڈن مارکرم نے بھارت میں جاری ورلڈ کپ کے دوران سری لنکا کیخلاف طوفانی بیٹنگ کرتے ہوئے ورلڈ کپ کی تیز ترین سنچری سکور کر ڈالی، انہوں نے اپنی سنچری صرف 49 گیندوں پر مکمل کی
اس سے قبل ورلڈ کپ میں تیز ترین سنچری سکور کرنے کا ، ریکارڈ آئر لینڈ کے کیون اوبرائٓن کے پاس تھا جنہوں نے 2011 کے عالمی کپ کے دوران پچاس گیندوں پر سنچری سکور کی تھی، ایڈن ماکرم 106 رنز بنانے کے بعد آئوٹ ہوئے ان کی اننگز میں 14 چوکے اور تین چھکے شامل تھے
0 کمنٹس:
Post a Comment