728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Saturday, October 7, 2023

    ورلڈ کپ، آج بھارت اور آسڑیلیا کا بڑا ٹکرائو



    ہندوستان نے اپنی ورلڈ کپ مہم کا آغاز آج اتوار کو آسٹریلیا کے خلاف چنئی میں کریگا، یہ دونوں ٹیموں کے درمیان مجموعی طور پر 150واں مقابلہ بھی ہوگا۔ پانچ بار جیتنے والا آسٹریلیااس ٹورنامنٹ کی بھی فیورٹ ٹیم ہے، گزشتہ ماہ بھارت کیخلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریزمیں اسے پہلے دو میچوںمیں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا تاہم اس نے تیسرے میچ میں جیت کے ساتھ واپسی کی تھی

    دونوں ٹیموں کے درمیان مجموعی طور پر 149 ون ڈے کھیلے جا چکے  ہیں جن میں بھارت نے 56 اور آسٹریلیا نے 83 میچ جیتے ہیں۔ دس میچ بغیر کسی نتیجے کےختم ہوئے  دونوں ٹیموں کے درمیان بھارت میں  70  میچ کھیلے گئےہیں جن میں سے  آسٹریلیا نے 33 میچ جیتے ہیں جبکہ ٹیم انڈیا نے32 میچ جیتے ہیں، پانچ میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوئے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ورلڈ کپ، آج بھارت اور آسڑیلیا کا بڑا ٹکرائو Rating: 5 Reviewed By: sportstimesisb
    Scroll to Top