728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Saturday, October 7, 2023

    افغانستان میں زلزلے سے اموات کی تعداد ایک ہزار ہو گئیں



    افغانستان میں یکے بعد دیگرے آنے والے زلزلوں سے مرنے والوں کی تعداد ایک ہزار تک پہنچ گئی ہے۔افغانستان کے ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے ترجمان ملا جانان سائق کے مطابق مرنے والوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے کیونکہ زلزلے سے شمال مغربی ہرات اور بادغیس صوبوں میں شدید نقصان ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ صوبہ ہرات میں تین دیہات مکمل طور پر تباہ ہو گئے ہیں اور سینکڑوں لوگ اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: افغانستان میں زلزلے سے اموات کی تعداد ایک ہزار ہو گئیں Rating: 5 Reviewed By: sportstimesisb
    Scroll to Top