728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Monday, October 2, 2023

    طلبا ڈاکٹر علامہ اقبال کی زندگی سے سبق سیکھیں، مشعال ملک



    انسانی حقوق اور خواتین کو بااختیار بنانے کے بارے میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی مشعال حسین ملک کا کہنا ہے کہ طلباء کو قوم کی خدمت کے لیے اپنی پڑھائی پر توجہ دینی چاہیے۔

    وہ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کر رہی تھیں۔مشعال ملک نے طلباء پر زور دیا کہ وہ ڈاکٹر علامہ اقبال کی زندگی سے سبق سیکھیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں بہترین نوجوان ہیں اور ان میں ملک کا نام کمانے کی صلاحیتیں ہیں۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: طلبا ڈاکٹر علامہ اقبال کی زندگی سے سبق سیکھیں، مشعال ملک Rating: 5 Reviewed By: sportstimesisb
    Scroll to Top