دھمیال کے علاقہ میں خاتون کے قتل کے واقعہ پر سی پی او خالد ہمدانی کا نوٹس،ایس ایچ او دھمیال کو ملزم کو فوری گرفتار کرنے کا حکم،دھمیال پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوۓ مقتولہ کے شوہر ملزم محمد صدیق کو چند گھنٹوں میں گرفتار کر لیا،ابتدائی تحقیقات کے مطابق مقتولہ پھول بی بی شوہر محمد صدیق سے ناچاقی کی وجہ سے اپنی بہن کے گھر رہ رہی تھی مقتولہ بازار سے اپنی بہن کے گھر جا رہی تھی کہ اس کے شوہر نے فائرنگ کر کے قتل کیا،ابتدائی تفتیش کے مطابق میاں بیوی کے مابین گھریلو چپقلش پر ناراضگی چل رہی تھی،ملزم کی فوری گرفتاری پر سی پی او خالد ہمدانی کی اے ایس پی صدر اور ایس ایچ او دھمیال کو شاباش،ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
Tuesday, October 24, 2023
- Blogger Comments
- Facebook Comments
0 کمنٹس:
Post a Comment