پاکستان نے ظفروال سیکٹر پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے بھارت کی دراندازی اور جنگ بندی کی خلاف ورزی کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی فورسز نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ظفروال سیکٹر میں کواڈ کاپٹر ڈرون مار گرانے کی کوشش کی جسے پاکستانی فورسز نے بروقت ناکام بنا دیا۔
کواڈ کاپٹر دراندازی کی ناکامی کو چھپانے کے لیے بھارتی فورسز نے پاکستانی چوکیوں پر بلا اشتعال فائرنگ شروع کر دی۔ پاکستانی افواج نے بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیا۔
0 کمنٹس:
Post a Comment