پاکستان میں امریکی سفیر ڈیوڈ بلوم نے اسلام آباد میں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے ملاقات کی۔وزیر اعظم نے حکومت کی طرف سے ترجیحی شعبوں میں اٹھائے جانے والے اقدامات پر روشنی ڈالی، خاص طور پر معیشت کے استحکام، غیر قانونی غیر ملکیوں کی وطن واپسی کے ساتھ ساتھ جاری انتخابی عمل پر، ملاقات میں غزہ کی صورتحال سمیت علاقائی پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم نے پاکستان اور امریکہ کے درمیان مضبوط تعلقات کی اہمیت پر بھی زور دیا۔
Thursday, October 26, 2023
- Blogger Comments
- Facebook Comments
0 کمنٹس:
Post a Comment