728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Tuesday, October 10, 2023

    پاکستان اور ترکیہ کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مضبوط اور گہرا کرکے عزم کا اظہار



    پاکستان اور ترکیہ نے مختلف شعبوں میں ہمہ جہتی تعاون کو مزید مضبوط اور گہرا کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

    یہ عزم وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور ان کے ترک ہم منصب کے درمیان آذربائیجان میں 27ویں ECO-COM کے موقع پر ہونے والی ملاقات میں کیا گیا۔

    ملاقات کے دوران، انہوں نے سٹریٹجک پارٹنرشپ کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا اور دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات کی بلندی کی رفتار کو برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔

    پاکستان اور ترکی کے وزرائے خارجہ نے تمام بنیادی مسائل بالخصوص تجارت، سرمایہ کاری، دفاع، تعلیم، ثقافت، زراعت، سائنس اور ٹیکنالوجی میں مستقل حمایت کا اعادہ کیا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: پاکستان اور ترکیہ کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مضبوط اور گہرا کرکے عزم کا اظہار Rating: 5 Reviewed By: sportstimesisb
    Scroll to Top