728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Sunday, October 8, 2023

    اطالوی ایئر لائنز کا پاکستان میں آپریشن شروع کرنے میں دلچسپی کا اظہار



    اٹلی کی ایئر لائنز نے پاکستان میں فلائٹ آپریشن شروع کرنے میں دلچسپی کا اظہار کردیا۔ذرائع کے مطابق نیوس ایئر لائنز نے سول ایوی ایشن اتھارٹی سے رابطہ کیا ہے جس میں نیوس ایئرلائنز کا فلائٹ آپریشن پاکستان میں شروع کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا گیا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ اٹلی کی ایئر لائنز نے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کیلئے اقدامات شروع کر دیئے ہیں، نیوس ایئر لائنز پہلے مرحلے میں لاہور کے لیے ہفتہ وار پرواز شروع کرے گی۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اطالوی ایئر لائنز کا پاکستان میں آپریشن شروع کرنے میں دلچسپی کا اظہار Rating: 5 Reviewed By: sportstimesisb
    Scroll to Top