728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Saturday, October 14, 2023

    پاکستان ٹیکس پالیسی کے جدید حل کیلئے پرعزم ہے:شمشاد



    پاکستان نے ملک میں محصولات کا دائرئہ کار مزید مستحکم کرنے کیلئے جدید ٹیکس پالیسی حل کیلئے اپنے عزم کا اظہار کیا ہے۔اس عزم کا اظہار خزانہ،محصولات اور معاشی امور کی نگران وزیر ڈاکٹر شمشاد اختر کی جانب سے مراکش میں عالمی ٹیکس اصلاحات کے گول میز مباحثے میں شرکت اور گروپ 24 کیلئے امکانات کے دوران کیا گیا۔

     

    اجلاس کا انعقاد عالمی بینک اور عالمی مالیاتی ادارے کے سالانہ اجلاس کے تناظر میں منعقد کیا گیا جس میں اہم عالمی معاشی امور پر بامقصد مذاکرات اور گروپ 24 ممالک میں ٹیکس اصلاحات کے امکانات کیلئے ایک پلیٹ فارم فراہم کیا گیا۔ 

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: پاکستان ٹیکس پالیسی کے جدید حل کیلئے پرعزم ہے:شمشاد Rating: 5 Reviewed By: sportstimesisb
    Scroll to Top