نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی اور متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زید نے غزہ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور خطے کی تشویشناک صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔انہوں نے ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران جارحیت کے خاتمے اور شہریوں کے تحفظ کی ضرورت پر زور دیا۔گفتگو کے دوران مربوط ردعمل پر بھی زور دیا گیا۔
0 کمنٹس:
Post a Comment