728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Monday, October 16, 2023

    اولمپکس میں کرکٹ کی شمولیت پر آئی سی سی چیئرمین پرجوش



    انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کے ممبئی میں ہونے والے سیشن میں کرکٹ کو لاس اینجلس اولمپکس میں شامل کرنے کی منظوری  پر آئی سی سی چیئرمین گریگ بارکلے نے بھی خوشی کا اظہار کیا ہے ۔کرکٹ کی اولمپک گیمز میں شمولیت پر  آئی سی سی چیئرمین گریگ بارکلے نے کہا کہ لاس اینجلس اولپمکس گیمز میں کرکٹ کی باقاعدہ شمولیت کے اعلان پر پرجوش ہیں،کرکٹ سمیت باقی شامل ہونے والے اولمپک کھیل کھلاڑیوں اورفینز کے لیے اچھے ہوں گے۔

    گریگ بارکلے  نے کہا کہ  انٹرنینشل اولمپک کمیٹی اور ایل اے 28 کی سپورٹ آئی او سی کا ہمارے ادارے کی ورلڈکلاس ایونٹ پیش کرنےکی صلاحیتوں پر یقین کا شکریہ اداکرتا ہوں، یہ ابھی شروعات ہیں اور ہمیں اس سفر کا شدت سے انتظار ہے۔

     
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اولمپکس میں کرکٹ کی شمولیت پر آئی سی سی چیئرمین پرجوش Rating: 5 Reviewed By: sportstimesisb
    Scroll to Top