728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Monday, October 16, 2023

    نواز شریف کی سعودی حکام سے ملاقاتیں



    سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی عمرے کی ادائیگی کے بعد سعودی عرب میں حکام سے ملاقاتیں جاری ہیں۔نواز شریف اب تک سعودی حکام کے ساتھ دو ملاقاتیں کرچکے ہیں۔ ان ملاقاتوں میں نواز شریف کے ساتھ ان کے صاحبزادے حسین نواز، ناصر جنجوعہ سمیت وفد کے دیگر ارکان بھی شریک تھے۔

    نواز شریف دورہ سعودی عرب مکمل کرکے دبئی پہنچیں گے جہاں ان کی وہاں کی مقامی حکام کے ساتھ بھی ملاقاتیں طے ہیں۔نواز شریف پروگرام کے مطابق 21 اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گے۔

     
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: نواز شریف کی سعودی حکام سے ملاقاتیں Rating: 5 Reviewed By: sportstimesisb
    Scroll to Top