728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Thursday, November 2, 2023

    لاہور سابق انسپیکٹر عابد باکسر پر بھتہ اغوا اور جعلی پولیس مقابلہ میں گرفتار کیا گیا تھا



     لاہور سابق پولیس انسپیکٹر عابد باکسر کی گرفتاری کی فوٹیج  کے مناظر
    لاہور سابق پولیس انسپیکٹر عابد باکسر کو سادہ کپڑوں میں پولیس اہلکار تشدد کرتے نظر آ رہے ہیں فوٹیج
    لاہور عابد باکسر نے ڈی ایس پی محمد علی بٹ کو بھی غلیظ گالیاں دیں ، پولیس
    لاہور سابق انسپکٹر عابد باکسر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کر دیا گیا پولیس عابد باکسر کو انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا تھا پولیس ریمانڈ کی استدعا کی تھی عدالت استدعا مسترد کرتے ہوئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

     


     

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: لاہور سابق انسپیکٹر عابد باکسر پر بھتہ اغوا اور جعلی پولیس مقابلہ میں گرفتار کیا گیا تھا Rating: 5 Reviewed By: Danish Ali
    Scroll to Top