728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Sunday, December 3, 2023

    ضلعی انتظامیہ کی سموگ کے بارے میں عوام میں شعور اجاگر کرنے کے لیے سائیکل ریلی کا انعقاد

     


    ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے سائیکل چلا کر باقاعدہ ریلی کا افتتاح کیا۔

    سموگ آگاہی سائیکل ریلی کے افتتاح کے موقع پر ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ نے سائیکلسٹ میں اینٹی سموگ مونوگرام کی ٹی شٹس تقسیم کیں

    ریلی کا آغاز فاطمہ جناح یونیورسٹی سے ہوا۔

    سائیکل ریلی کا اختتام علامہ اقبال پارک کے مقام پر ہوا۔

    سائیکل ریلی میں ہر عمر کے مرد و خواتین اور بچیوں اور بچوں نے حصہ لیا۔

    سائیکل ریلی کا انعقاد کرنے کا مقصد لوگوں میں سموگ کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا ہے۔
    ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ


    فضائی آلودگی ہی سموگ ہوتی ہے جس پر قابو پانے کیلئے شہریوں کا تعاون ناگزیر ہے۔
    حسن وقار چیمہ

    فصلوں کے باقیات جلانے، کوڑا کرکٹ کو جلانے ، دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں،  آنٹیوں کے بھٹوں جیسے سموگ پھیلنے کے موجب بنتے ہیں۔
    ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ

    ہمارا مقصد سموگ کی روک تھام کرنا ہے یہ اسی وقت ممکن ہوگا جب لوگ سموگ کے بارے میں آگاہ ہونگے۔
    حسن وقار چیمہ

    لوگوں کو چاہیے کہ سائیکل کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں اس انکی صحت پر اچھے اثرات مرتب ہونگے اور فضائی آلودگی کمی واقع ہو گئی
    حسن وقار چیمہ

    سائیکل ریلی کے اختتام پر تمام سائیکلسٹ میں سرٹیفکیٹ تقسیم کیے گئے۔






    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ضلعی انتظامیہ کی سموگ کے بارے میں عوام میں شعور اجاگر کرنے کے لیے سائیکل ریلی کا انعقاد Rating: 5 Reviewed By: Danish Ali
    Scroll to Top