728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Thursday, December 28, 2023

    نیلام ہو گی عزت کراچی کی غریب بیٹی...

     


     مر گئ غیرت کراچی کے رکھوالوں کی

    پچھلے دنوں کے الیکٹرک کی ستائ ہوئ کراچی کی بیٹی اپنے جزبات کو قابو میں نا رکھ سکی اور کے الیکٹرک انتظامیہ تک پہنچ نا ہونے کے سبب  اپنا سارا غصہ کے الیکٹرک کے اہلکاروں پر تھپڑ اور گالیاں دے کر نکال لیا جس کی ویڈیو اتنی وائرل ہوگئی کہ کے الیکٹرک انتظامیہ نے اسے سبق سیکھانے کے لیے کراچی کی غریب بیٹی پر ایف آئی آر کے زریعے اپنی طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسے پیروں میں گر کر معافی مانگنے پر مجبور کر دیا اور اس کی ویڈیو وائرل کر دی میں سوال کرتا ہوں کراچی کی بیٹیوں کی عزت کی رکھوالی کرنے والے دعوے داروں سے کیا غریب کی بیٹی کیا بیٹی نہیں ہے کیا اس کی عزت نہیں ہے کیا یہ کسی امیر طاقت ور کی بیٹی ہوتی تو کیا تب بھی اس کے ساتھ ایسا ہوتا؟؟ کون سا ایسا شخص جو کے الیکٹرک کے ظلم کے خلاف انکو دن رات گالیاں نہیں دیتا؟؟ جب بجلی کابل ہاتھ آتا ہے جب اعلانیہ اور غیرت اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے ہر غریب مڈل کلاس شخص کے منہ سے کیا بے ساختہ گالی نہیں نکلتی؟؟ جب کسی علاقے میں پی ایم ٹی فالٹ ٹھیک کرنے کے لیے دو دن لگ جاتے ہیں کیا تم متا 



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: نیلام ہو گی عزت کراچی کی غریب بیٹی... Rating: 5 Reviewed By: Danish Ali
    Scroll to Top