728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Wednesday, December 6, 2023

    نواز شریف چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کے لیئے انکی رہائش گاہ پہنچ گئے

     


    قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کے لیئے انکی رہائش گاہ پہنچ گئے

    پارٹی صدر شہباز شریف، چیف آرگنائزر مریم نواز شریف، امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 60 جہلم بلال اظہر کیانی اور دیگر راہنما ملاقات میں موجود

    ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال بارے تبادلہ خیال کیا گیا






     

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: نواز شریف چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کے لیئے انکی رہائش گاہ پہنچ گئے Rating: 5 Reviewed By: Danish Ali
    Scroll to Top