نیو ٹاؤن پولیس کی کاروائی
دو رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار،
11 مسروقہ موٹر سائیکل اور رکشہ برآمد ،
گرفتار ملزمان کی شناخت محمد راجہ اور شاہد خان کے نام سے ہوئی ہے ،
ملزمان کمرشل پلازوں اور مارکیٹوں میں پارک موٹر سائیکل چوری کرتے تھے،
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی ،ایس پی راول
متحرک اور منظم گینگز کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی ،ایس پی راول فیصل سلیم
0 کمنٹس:
Post a Comment