728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Wednesday, December 6, 2023

    حکومت پاکستان نے کووڈ 19 کے حوالے سے تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں


     

     حج درخواستیں جمع کرانے کے لیے کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی ضرورت نہیں،  وفاقی وزارت صحت حکام

    مختلف بینک حج درخواستوں کے ساتھ کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ بھی مانگ رہے ہیں جو ضروری نہیں، حکام

    حج پر روانگی سے پہلے سعودی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں نئی ایڈوائزری جاری کریں گے، حکام

    پاکستان میں داخلے کے لیے کووڈ ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں ہوگی، این سی او سی

    پاکستان آنے والے افراد کو بھی کورونا نیگٹو ٹیسٹ رپورٹ پیش کرنے کی ضرورت نہیں، این سی او سی

    سفری پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ عالمی ادارہ صحت کی گائیڈ لائنز کی روشنی بھی کیا گیا، این سی او سی

    پاکستانی ایئرپورٹس اور پوائنٹس آف اینٹری پر دو فیصد کورونا ٹیسٹنگ بھی ختم کر دی گئی، این سی او سی

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: حکومت پاکستان نے کووڈ 19 کے حوالے سے تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں Rating: 5 Reviewed By: Danish Ali
    Scroll to Top