728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Wednesday, December 6, 2023

    گھریلو تشدد کا شکار کمسن ملازمہ رضوانہ کیس

     چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی جنرل ہسپتال آمد

    چئیرپرسن سارہ احمد کی گھریلو تشدد کا شکار کمسن ملازمہ رضوانہ سے ملاقات

    تشدد کا شکار کمسن بچی رضوانہ اب مکمل طور پر صحت یاب ہوچکی ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد

    عدالتی احکامات پر رضوانہ کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو تحویل میں لے رہا ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد
     
    عدالت نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کو رضوانہ کی ذمہ داری سونپی ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد

    رضوانہ کو 5 ماہ ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد ڈسچارج کیا جا رہا ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد

    چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں رضوانہ کی تعلیم اور بہتر نگہداشت کے انتظامات کئے جائیں گے۔ چیئرپرسن سارہ احمد

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: گھریلو تشدد کا شکار کمسن ملازمہ رضوانہ کیس Rating: 5 Reviewed By: Danish Ali
    Scroll to Top