728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Monday, December 18, 2023

    امریکی شکاری Deron James Millman نے توشی-شاشا کمیونٹی کے زیر انتظام Khoranlasht میں مارخور کا شکار کیا


     امریکی شکاری Deron James Millman نے توشی-شاشا کمیونٹی کے زیر انتظام Khoranlasht میں مارخور کا شکار کیا،

    مارخور کی بولی 2 لاکھ 32 ہزار  امریکی ڈالرز لگائی گئی جو تاریخ کی سب سے بڑی بولی ہے

    مارخور کے سینگ کا سائز 45 انچ تھا۔ آمدنی کا 80% مقامی آبادی کی فلاح و بہبود پر خرچ کیا جائے گا

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: امریکی شکاری Deron James Millman نے توشی-شاشا کمیونٹی کے زیر انتظام Khoranlasht میں مارخور کا شکار کیا Rating: 5 Reviewed By: Danish Ali
    Scroll to Top