728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Monday, January 1, 2024

    راولپنڈی میں سکستھ روڈ میٹرو بس اسٹیشن کے قریب میٹرو بس ٹریک میں بڑا شگاف پڑ گیا

     

    راولپنڈی میں سکستھ روڈ میٹرو بس اسٹیشن کے قریب میٹرو بس ٹریک میں بڑا شگاف پڑ گیا۔

    میٹرو بس ٹریک میں دراڑیں پڑنے سے بڑے بڑے پتھر روڈ پر آ گرے۔ تاہم کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔

    انتظامیہ کے مطابق سکستھ روڈ ٹریک ٹوٹنے سے میٹرو بس روٹ میں بڑا شگاف پڑ گیا۔ بعد ازاں انتظامیہ نے تھوڑی سی مرمت کر کے سکستھ روڈ میٹرو بس ٹریک بحال کر دیا۔


    واضح رہے کہ میٹرو بس ٹریک مختلف مقامات پر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے لیکن انتظامیہ نے اس کی مرمتی سے آنکھیں بند کر لی ہیں۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: راولپنڈی میں سکستھ روڈ میٹرو بس اسٹیشن کے قریب میٹرو بس ٹریک میں بڑا شگاف پڑ گیا Rating: 5 Reviewed By: Danish Ali
    Scroll to Top