728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Monday, January 1, 2024

    ٹک ٹاکر کے ساتھ نیو ایر نائٹ *منانے والا حارث نامی نوجوان صدر مال پلازہ کے سامنے قتل

     

    راولپنڈی ) سے نیو ایرنائٹ منانے کے لیے اٹک کا رہائشی حارث احمد ولد بشارت روف گاڑی نمبر LXY5051 پر   ہمراہ ایک لڑکی جو خود کو ٹک ٹاکر بتا رہی ھے  صدر مال پلازہ موجود تھے کہ نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے حارث کو قتل کر دیا اور خود موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے پولیس نے موقع پر پہنچ کر لڑکی اور گاڑی کو اپنے قبضہ میں لے لیا اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا اور مزید تفتیش کے لیے لڑکی کو تھانہ منتقل کردیا صدر جی ایچ کیو کے ساتھ جڑی مارکیٹ ھے اس سے ملزمان کا با آسانی فرار ہو جانا پولیس پر سوالیہ نشان ھے جرائم بڑھنے کی وجہ سیاسی عدم استحکام کے باعث پولیس فورس کو سیاسی انتقام میں سیاسیوں کو پکڑ دکڑ کے علاوہ بڑے سیاسیوں کی چاکری پر مامور کیا گیا ہے پولیس کے ال افسرائی جی پنجاب اور ار پی او راولپنڈی سی پی او راولپنڈی اپنی ترجیحات کو بہتر بناتے ہوئے عوامی تحفظ کو مد نظر رکھتے ہوئے جرائم پیشہ افراد کو کنٹرول کرنے میں موثر کردار ادا کریں

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ٹک ٹاکر کے ساتھ نیو ایر نائٹ *منانے والا حارث نامی نوجوان صدر مال پلازہ کے سامنے قتل Rating: 5 Reviewed By: Danish Ali
    Scroll to Top