728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Tuesday, January 9, 2024

    بیرون ملک سے آنے والے مسافر کو گرفتار کر لیا گیا

     

    ایف آئی اے امیگریشن کی کراچی ائرپورٹ پربڑی کارروائی

    ٹمپرڈ شدہ پاسپورٹ پر بیرون ملک سے آنے والے مسافر کو گرفتار کر لیا گیا

    ملزم سفیان علی لیبیا سے پاکستان پہنچا تھا

    ملزم کی جانب سے پیش کئے جانے والے پاسپورٹ پر ٹمپرنگ کی ہوئی تھی

    ملزم کے پاسپورٹ کے ویزہ صفحات ٹمپرڈ شدہ تھے

    ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم وزٹ ویزہ پر لیبیا گیا تھا

    ملزم نے گجرات کے ایجنٹ سے 26 لاکھ روپے کے عوض اٹلی کا ویزا حاصل کیا۔

    جعلی ویزا اسٹیکر کی بنیاد پر ملزم اٹلی جانے میں ناکام رہا

    ملزم نے ناکامی پر پاسپورٹ سے مذکورہ جعلی ویزا اسٹیکرز اتار دیئے تھے

     ملزم کا تعلق گجرانوالہ سے ہے

    ملزم کو مزید قانونی کاروائی کے لئے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی منتقل کر دیا گیا

    ترجمان ایف آئی اے

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: بیرون ملک سے آنے والے مسافر کو گرفتار کر لیا گیا Rating: 5 Reviewed By: Danish Ali
    Scroll to Top