728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Friday, January 5, 2024

    سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات بڑھانے کے لیے مشاورتی اجلاس طلب کرلیا گیا

     


    اجلاس میں سکول ایجوکیشن کی طرف سے یہ 4 تجاویز سامنے رکھی جائیں گی

    پہلی تجویز: پرائمری تک سکول کی چھٹیاں 9 سے بڑھا کر 15 جنوری تک کی جائیں

    دوسری تجویز: سکول کے ٹائمنگ 9 سے  2 بجے تک کی جائے

    تیسری تجویز: مارچ میں ہونے والے نویں اور دسویں کے سالانہ امتحانات کے لیے صرف انہی طلباء کو سکول بلایا جائے

    چوتھی تجویز: باقی تمام کلاسز میں موسم سرما کی چھٹیاں بڑھائی جائے

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات بڑھانے کے لیے مشاورتی اجلاس طلب کرلیا گیا Rating: 5 Reviewed By: Danish Ali
    Scroll to Top