728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Monday, April 15, 2024

    والد پر تشدد کرنے والا ناخلف بیٹا گرفتار


     مندرہ پولیس کی کاروائی، والد پر تشدد کرنے والا ناخلف بیٹا گرفتار،

    میرے بیٹے خاقان شوکت نے مجھ پر تشدد کیا اور گھر سے نکالنا چاہتا ہے،مدعی مقدمہ

    مندرہ پولیس نے شہری کی درخواست پر والدین تحفظ آرڈنینس کے تحت مقدمہ درج کرکے ملزم خاقان شوکت کو گرفتار کرلیا،

    ملزم کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے،ایس پی صدر

    والدجیسی عظیم ہستی سے ناروا سلوک ناقابل تصور اور افسوس ناک ہے، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر

    ترجمان راولپنڈی پولیس

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: والد پر تشدد کرنے والا ناخلف بیٹا گرفتار Rating: 5 Reviewed By: Danish Ali
    Scroll to Top