728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Friday, June 21, 2024

    پاکستانی حاجیوں کی اموات اور گمشدگی

     


     - *منی، مزدلفہ اور عرفات میں شدید گرمی: پاکستانی حاجیوں کی اموات اور گمشدگی*  ذرائع

    - *ورثا کی شکایت: پاکستان حج مشن مدد نہیں کر رہا*  
    - *منی، مزدلفہ اور عرفات میں 8 سے زائد پاکستانی حاجی جاں بحق*  
    - ⁠
    - *6 کے قریب پاکستانی حاجی لاپتہ، 4 روز بعد بھی کوئی تصدیق نہیں*  
    - *ورثا ہسپتالوں اور مردہ خانوں میں اپنے پیاروں کی تلاش میں*  
    - ⁠
    - *ورثا: چار روز بعد بھی جنازوں اور لاپتہ افراد کی حالت معلوم نہیں*  

    - *ہسپتالوں کا عملہ اور سعودی حکام ورثا کو قونصلیٹ یا حج مشن سے رابطے کا مشورہ دے رہے ہیں*  

    - *دیگر ممالک کے قونصلیٹ افسران اپنے حجاج کے جنازے لے جا رہے ہیں، پاکستانی لاوارث*  

    - *آزاد کشمیر کے سابقہ وزیر خواجہ فاروق کے کزن خواجہ محمد اقبال لاپتہ*  

    - *منڈی بہاولدین کے افتخار احمد بھی تاحال لاپتہ*

     


    وزارت مذہبی امور نے 35 پاکستانی حجاج کے انتقال کی تصدیق کر دی


     جون 18 سہہ پہر 4 بجے تک  مشاعر میں پاکستانیوں کی 9 اموات ہوئیں، ڈی جی حج کے مطابق

     جن میں 4 منی, 3 عرفات اور 2 مزدلفہ میں ٹوٹل 9 اموات ہوئیں۔

    جبکی 20 پاکستانی حجاج کی اموات مکہ میں اور 6 مدینہ میں ہوئی۔ڈی جی حج

    Next
    This is the most recent post.
    Older Post
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: پاکستانی حاجیوں کی اموات اور گمشدگی Rating: 5 Reviewed By: Danish Ali
    Scroll to Top