728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Monday, September 18, 2023

    ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، ٹپال چائے کی مشابہت والی چائے بنانے میزان گروپ پر چھاپہ، ایف آئی آر درج



     اسلام آباد(عثمان مانگٹ)ایف آئی اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ملک ساجد اعوان کی سربراھی میں ایف آئی اے کے سب انسپکٹر شہباز بخاری اور انکی ٹیم نے نمائیندہ ٹپال ٹی کمپنی چوھدری معصوم اصغر سلیمی کے ھمراہ آج اسلام آباد کے علاقہ سوھان میں بڑی کاروائی کرتے ھوۓ ٹپال ٹی کمپنی کے مشہور زمانہ برانڈ ٹپال دانے دار چاۓ سے مشابہت والی میزان گروپ کی چاۓ ،میزان ھر دم دانے دار جعلی ونقلی جو کہ میزان چاۓ والے کلر اسکیم ،گٹ اپ سٹائل ،اور کیلی گرافی ،کاپی رائیٹ  ایکٹ کی خلاف ورزی کرتے ھوۓ تیار ،فروخت اور سپلائی کر رھے تھے



    اسلام آباد ایف آئی اے نے   پولیس اسٹیشن کھنہ اسلام آباد کے علاقہ سوھان میں انکی ڈسٹری بیوشن پر چھاپہ مارا اور بڑی تعداد میں میزان ھر دم دانے دار کا جعلی ونقلی اسٹاک قبضہ میں لیکر ڈسٹی بیوٹر اور میزان چاۓ کے مالکان کے خلاف  کاپی رائیٹ ایکٹ کے تحت ایف آئی آر کا اندراج کر دیا ،کثیر تعداد میں جعلی و نقلی سٹاک برآمد کر کےمزید تفتیش کا آغاز کر دیا ہے ۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، ٹپال چائے کی مشابہت والی چائے بنانے میزان گروپ پر چھاپہ، ایف آئی آر درج Rating: 5 Reviewed By: sportstimesisb
    Scroll to Top