728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Tuesday, September 26, 2023

    کینیڈا بھارت موجودہ صورتحال کے بارے فکر مند ہیں، امریکا



    امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے خالصتان پالیسی پر جواب دینے سے گریز کیا۔ واشنگٹن میں بریفنگ کے دوران امریکی ترجمان کا کہنا تھا کہ دنیا میں کہیں بھی بین الاقوامی جبر باعث تشویش ہے۔ 

    ترجمان کے مطابق کینیڈا بھارت موجودہ صورتحال کے بارے فکر مند ہیں۔ کینیڈین ہم منصبوں کے ساتھ قریبی تعاون کر رہے ہیں۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ تحقیقات میں تعاون کرے۔

    انھوں نے کہا کہ وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی بھارت پر الزامات کی مکمل اور منصفانہ تحقیقات ہونی چاہیے۔ بھارتی حکومت کو کینیڈا کے ساتھ تعاون کرنا چاہیے۔

     
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: کینیڈا بھارت موجودہ صورتحال کے بارے فکر مند ہیں، امریکا Rating: 5 Reviewed By: sportstimesisb
    Scroll to Top