728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Sunday, October 1, 2023

    انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں رواں ماہ کی 31 تاریخ تک توسیع



    فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں رواں ماہ کی 31 تاریخ تک توسیع کردی ہے۔ایف بی آر کے ترجمان کے مطابق یہ فیصلہ تجارتی اداروں اور مختلف ٹیکس بار ایسوسی ایشنز کے مطالبے کے پیش نظر کیا گیا ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ مذکورہ ریٹرن فائل کرنے میں مزید توسیع نہیں کی جائے گی۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں رواں ماہ کی 31 تاریخ تک توسیع Rating: 5 Reviewed By: sportstimesisb
    Scroll to Top