728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Sunday, October 22, 2023

    سی ڈی اےاور آر ڈی اے کے زیر سایہ بھی غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی بھرمار،533سوسائیٹیز ماورا قانون،نٹ بولٹ کسنے کا وقت شروع



    اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی ترقیاتی ادارہ(سی ڈی اے)اورر اولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (آرڈی اے)کے زیر اہتمام تقریبا 660ہاؤسنگ سوسائٹی کام کررہی ہیں جس میں 127منظور شدہ سوسائٹی ہیں اور533غیرقانونی سوسائٹیز ہیں اس طرح وفاقی درالحکومت میں 248ہاؤسنگ سکیم ہیں جس میں سے 102منظور شدہ ہیں اور 146غیرقانونی ہیں جبکہ ضلع راولپنڈی میں 412 سوسائٹیز ہیں جس میں سے 25منظور شدہ ہیں اور 378غیرقانونی سوسائٹیز ہیں جڑواں شہروں میں 533غیرقانونی ہاؤسنگ سکیم ہیں۔باقاعدطور پر سوسائٹیوں کو منظور کرنے کے لیے جڑواں شہروں میں ادارے موجودہ ہیں اور منظور ی کے لیے کوئی سخت شرائط بھی نہیں صرف سو کنال زمین کا ہونا ہے اور اس کی پہلی فیس ایک کنال کی 1000/-ایک ہزار روپے ہے دونوں اداروں کے باثوق ذرائع کاکہنا ہے کہ غیرقانونی سوسائٹیوں کے پاس زمین ہی نہیں اور اعلی افسران کی مبینہ ملی بھگت سے غیرقانونی سوسائٹیوں نے سرکاری زمینوں پر قبضے کئے ہوئے ہیں اور شاملات پر جس کی وجہ سے ان کا منظور ہونا مشکل ہے اوراعلی افسران کی پشت پناھی سے بنارسی ٹھگوں کا ٹولہ عوام کی توجہ حاصل کرنے کے لیے بل بورڈز، پرنٹ و الیکٹرانک اورڈیلر مافیا، سوشل میڈیا پرکشش اشہارات کو اپنا ہتھیار بنا کر محبت وطن کے سادہ لوح شہریوں اور سمندر پار پاکستان کے باسیوں کی آنکھوں میں دھول جھونک کران کی جبیوں پر ڈاکے مار رہے ہیں۔ فرائض منصبی کی ادائیگی سے چشم پوشی اورعوام کی جیبیں کاٹنے والوں کی سہولت کاری خاصی تشویش ناک ہے جس کا کوئی پراحسان حل نہیں ہے اعلی افسران کی پشت پناھی کے باعث بنارسی ٹھگ ڈاؤن پیمنٹ اور اقساط کی ادائیگیوں میں مصروف عمل ہیں اور سمندر پار پاکستانی اور محب وطن شہری اپنی جمع پونجی سے اقساط تو بنارسی ٹھگوں کی سکیموں میں جمع کررہے ہیں اور ان بنارسی ٹھگوں نے اپنے اپنے منصوبوں کی تین تین سال مدت رکھی ہوئی ہے اور محب وطن شہریوں کو شیشے میں اتار کر خوب مال بٹور رہے ہیں ذرائع کا کہناتھا کہ سرکاری تحفظ کی فراہمی کے وعدے ہی ثابت ہوں گے اور 533غیرقانونی سوسائٹی کے مالکان کو ابھی اگرنہ روکا گیا تو اربوں،کھربوں روپے لوٹ مارکر فرار ہو جانے میں بھی کامیاب ہو جائیں گے جس سے محبت وطن کے باسیوں اور سمندر پار کستان کے باسیوں کی جمع پونجی ڈوب جائے گی جسے شدید بے چینی پھیل جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق اس وقت وفاقی دارلحکومت میں منظور شدہ بحریہ ٹاؤن اسلام آباد،بحریہ انکلیو،گلبرگ اسلام آباد،گلبرگ گرینز،ماڈل ٹاؤن اسلام آباد،پارک ویو سٹی،سون گارڈنز،اے جی او ایچ ایس، فیز I،اے جی او ایچ ایس، فیز II،الحمرا ایونیو،الحمرا ہلز ایگرو فارمنگ سکیم،مکہ شہر،ایگرو فارمنگ سکیم،آرمی ویلفیئر ٹرسٹ،بحریہ انکلیو فیز I ہاؤسنگ سکیم،بحریہ انکلیوII، ایگرو فارمنگ سکیم،بحریہ انکلیو فیزII، ہاؤسنگ سکیم،بحریہ گارڈن سٹی،بحریہ ٹاؤن (فیزIIIاور IV)،بحریہ ٹاؤن (فیز-VII-E)،بحریہ ٹاؤن فیز VII،بحریہ ٹاؤن، فیز II، III، V اور VI،بلیو ورلڈ سٹی،کابینہ ڈویژن ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،کیپٹل انکلیو،سی بی آر ٹاؤن،کیپٹل اسمارٹ سٹی،انجینئرز کوآپریٹو،انجینئرز ہاؤسنگ سکیم،اٹھارہ اسلام آباد،فیصل ٹاؤن،فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ فاؤنڈیشن (FGEHF)،ملازمین کی فیڈریشن،ایف آئی اے پارک انکلیو ہاؤسنگ سکیم،فاریسٹ ٹاؤن،گریس ویلی،گلبرگ گرینز فارم ہاؤسنگ سکیم،گلبرگ ٹاؤن،گلشن رابعہ،گلشن صحت،اسلام آباد گارڈنز،اسلام آباد ماڈل ٹاؤن،اسلام آباد گالف سٹی،آئی سی ایچ ایس ٹاؤن،جدہ ٹاؤن،جناح گارڈن، فیز I،جناح گارڈن، فیز II،جناح ٹاؤن،کشمیر گارڈن فارمنگ سکیم،خیابانِ کشمیر، فیز توسیع،خیابان کشمیر، فیز I،خیابان کشمیر، فیز II،کنگڈم ویلی،ماربل آرچ،مارگلہ ویو ہاؤسنگ سکیم،وزارت داخلہ ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،مورگاہ شہر،ملٹی گارڈنز، فیز-I،ملٹی گارڈنز، فیز II،نیشنل اسمبلی ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی (NAECHS)،نیشنل پولیس فاؤنڈیشن،نیول اینکریج،نیو اسلام آباد گارڈن،نیو میٹرو سٹی گوجر خان،نووا سٹی،او پی ایف ہاؤسنگ اسکیم،پاکستان میڈیکل کوآپریٹو ہاؤسنگ سکیم،پاکستان نیوی فارمز، سملی ڈیم روڈ، اسلام آباد،جنت نما شہر،پارک ویو سٹی ہاؤسنگ سکیم،پارلیمنٹرینز انکلیو،رحمان انکلیو ہاؤسنگ سکیم،دریائی باغ،روشن پاکستان (RP) کارپوریشن ہاؤسنگ سکیم،روڈن انکلیو،سینیٹ ایونیو،سروسز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،سلور سٹی اسلام آباد،سون گارڈنز،سپریم کورٹ ایمپلائز ہاؤسنگ سکیم،ٹیلی گارڈنز ہاؤسنگ سکیم،دی لائف ریذیڈنسیا،تاج ریذیڈنشیا،یونیورسٹی ٹاؤن،ڈبلیو ڈبلیو ایف لیبر کالونی،زراج ہاؤسنگ شامل ہیں جبکہ غیرقانونی عائزہ گارڈن، کہوٹہ روڈ،عائزہ گارڈن، موضع لوہی بھیر دکھلی جاوا،عالیہ ٹاؤن،عسکریہ ٹاؤن،عائشہ ٹاؤن،عظیم ٹاؤن،بینکرز سٹی،وادی کے،مناظر،دانیال ٹاؤن، سہالہ،دھنیال ٹاؤن، کہوٹہ روڈ،ڈاون ٹاؤن ریذیڈنسیا،فاطمہ ولا،فزا ٹاؤن،غوری ٹاؤن فیز زون 5 میں،گلشن دانش،گلشن رابعہ،گلشن الرحمان،جوڈیشل ایمپلائز ہاؤسنگ سکیم،نیشنل پولیس فاؤنڈیشن،نیو ماڈل ٹاؤن ہمک،روشن انکلیو،پاک پی ڈبلیو ڈی،پارلیمنٹرینز انکلیو،رشید ٹاؤن،راوت انکلیو،راول ہاؤسنگ سکیم،دریا کا منظر،سدوزئی ٹاؤن،ٹیلی ٹاؤن،ٹیلی ویژن میڈیا ٹاؤن،عبداللہ گارڈنز،ابوبکر ٹاؤن،عادل فارمز،وادی عادل،الہدی ٹاؤن،النحل ہاؤسنگ سکیم،الرحمٰن ولاس،الرحمٰن سٹی ویو،السید ایونیوعلی ماڈل ٹاؤن،امیر خان انکلیو،ارسلان ٹاؤن،آسین رینچز ولاز،بابر انکلیو،بدر فارمز،بیلی ٹاؤن،بہارہ کہو انکلیو،بلیو انکلیو،اسٹار ہوم،برما ٹاؤن،کینٹربری انکلیو،کیپٹل گارڈنز،سٹی ٹاؤن،سٹی ویوز،کامنرز اسکائی گارڈنز فلائی اوور ویلی،دانیال ٹاؤن،ڈاکٹرز انکلیو،ڈریم لینڈ سٹی،فیصل ٹاؤن،گکھڑ ٹاؤن،غوری باغ،غوری ٹاؤن،افسران کی حکومت کوآپریٹو فارمنگ اسکیم،گرین ایونیو،گرین ایونیوII،سبز کھیت،گرین ریذیڈنشیا،گرین ویلی فیز I اور II،گرین ویو ولاز،گلبرگ ٹاؤن فیز I اور II،گالف ریزیڈنشیا،حمید ٹاؤن،ہل ویو ہاؤسزمثالی رہائش گاہ،اقبال ٹاؤن،اسلام آباد فارمز،اتفاق ٹاؤن،جے اینڈ کے فارمز،وادی جاپان،کیانی ٹاؤن،کوہسار انکلیو،مدینہ انکلیو فیز Iمکہ ٹاؤن،مارگلہ گارڈن،مروہ ٹاؤن،میڈیا سٹیI،مفتی محمود انکلیو،مسلم ٹاؤن،مظفرآباد ٹاؤن،نیو یونیورسٹی ٹاؤن،او جی ڈی سی ایل ٹاؤنزیتون کی لکڑی کے فارم،پیراڈائز پوائنٹ ہاؤسنگ سکیم،پارک لین ویلی،پی ٹی وی کالونی،قرطبل ٹاؤن،راول انکلیو،راول انکلیو فیز IIIرائل ایونیو،رائل سٹی، رائل ولاز،رائل ہومز ریزیڈنشیا،سیف گارڈن،سماء ٹاؤن،ستی ٹاؤن،شاہین فارمز،سملی ویلی (فیز I&II)،بہار کی وادی انکلیو،اسامہ ٹاؤن،یار محمد، بنی گالہ،ظہور ٹاؤن،الریان سوسائٹی،علی ٹاؤن،آرکیڈیا سٹی،آرین انکلیو،گرین ہلز،گرین میڈوز،میجر،مخدوم سوسائٹی،گرین سٹی،گلشن الرحمان،اسلام آباد کوآپریٹو ہاؤسنگ سکیم،جمال اکبر کالونی،پاکستان اوورسیز ہاؤسنگ سکیم،پاکستان ٹاؤن فیز 2،تاج سترہ مغرب،عبداللہ ٹاؤن،عمار ٹاؤن،چنار ٹاؤن،گلشن تعلیم،جھنگیو سیدہ ہومز،پرل باغ،قمر گارڈن،شیر زمان گارڈن،شفا انٹرنیشنل ہاؤسنگ سوسائٹی،طلحہ فارمز،طیب باغات،وادی زمراحمد ٹاؤن،اعوان ٹاؤن،کیپٹل ہلز ریزیڈنشیا،گرین ویلی فیز ٹو،سبز وادی،مارگلہ ویو ویلی،جنت کی وادی،شہزاد ٹاؤن،شامل ہیں اس طرح ضلع راولپنڈی میں منظور شدہ سائٹیوں میں کیپٹل اسمارٹ سٹی،ٹاپ سٹی،ایلیٹ ریوری ہاؤسنگ سکیم،تاج ریذیڈنشیا،ممتاز سٹی،فیصل ٹاؤن، برکت،سفاری ویلی کلی،الحرام سٹی،اٹھارہ، قرطبہ سٹی، ریذیڈنسی، سلور سٹی،ماربل آرک انکلیو،فیصل ہلز،فیصل مارگلہ سٹی،بحریہ گالف سٹی،فرانسیسی ہاؤسنگ سکیم،دھگل ٹاؤن،لیک ویو،گندھارا سٹی،ڈریم ویلی ہاؤسنگ سکیم،کوہستان انکلیو،خداداد سٹی،ایئرپورٹ گرین گارڈن،بینکر سٹی،پاکستان ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی، شامل ہیں جبکہ غیرقانونی سوسائٹیوں میں اے ایم ٹاؤن،آباد پرل ولاز کلیال،عبداللہ سٹی ساحل، راجور،عابد ہومز (لینڈ سب ڈویژن) کلری،اؤنٹ گروپ آفیسرز کوآپریٹو ہاؤسنگ سکیم جھلیاری،بھاہی خان،بنٹھ،گجری،عدن ہومز،اڈان ہومزدھمیال،اڈیالہ ٹاؤن اڈیالہ،پاکستان،پاکستانگلف سٹی دھر،ایگرو فارم پروجیکٹ ہبتال،ایگرو پارک ہاؤسنگ سکیم،احباب ہاؤسنگ سوسائٹی،احمد گارڈن کولیان پار، ایئرپورٹ ایمپلائز کو آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کوٹ جبی،ائیرپورٹ ٹاؤن تھالیان،اکبر ولاز لینڈ سب ڈویژن مورگاہ،البدر،الفجر ٹاؤن لینڈ سب ڈویژن ڈھوک کرم بخش غیر قانونی،الحرام سٹی (فیز II) حبطال، چکری روڈ غیر قانونی،القائم مینشن، الرحمت سٹی بگا میانہ، الامیر سٹی کلیم مغل،البدر سکیم،البراق انکلیو،الفجر گرینز مری ہاؤسنگ کشمیری بازار، موہڑہ ایسوال، الفلاح ہومز، الحرام سٹی فیز I فیز II کولیان پار، الحرام سٹی فیز II، رحیم بلاک سنگوری،لحرام سٹی فیزII جھلیاری، بھاہی خان، الحرمین ٹاؤن، الہیون گارڈن،علی مولا موٹروے سٹی،آل ابراہیم سٹی سکیم،الجنات گارڈن،الجنات ہاؤسنگ سکیم،الکریم بلڈرز بگا میانہ، الخان انکلیو فیز II،الکوسر ویلی،علامہ اقبال کالونی،المکہ،الممر ہاؤسنگ سکیم،المیزان سٹی، میراج گارڈن، النور ویلی،الرافی ہومز،رحمان کالونی،اینگرو فارم ہاؤسز سہل، ہبتال،انور ٹاؤن،ایریزونا سٹی نزد،اروڑہ فارم ہاؤسز لیب تھاتھو،ایشیا ہاؤسنگ سوسائٹی،ایشین کاٹیج پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیم،اٹلانٹک سٹی بانڈہ،ہاؤسنگ سکیم نیکو،اوٹ ہاؤسنگ سکیم، بابر ہومز،بابر ہومز،گلشنِ بابر کلیال،دھگل، بحریہ ٹاؤن کلر سیداں،بحریہ ٹاؤن ڈھیرہ، بحریہ ٹاؤن فیز IX، VIII لاری میانہ، بینک کالونی فیز II، بینکرز سٹی، بلیو ہلز چاہان، سنگرال،بلیو اسکائی گارڈن موضع ہرہ برتھا، روات،بجٹ ٹاؤن رمدے،بنیادی ہاؤسنگ،براق انکلیو جی ٹی روڈ،کیپ ٹاؤن حبطال،کیپٹل آرچرڈ، سینٹر پوائنٹ چارہان،سنچری ٹاؤن بگہ شیخان، چوہدری اورنگزیب (لینڈ سب ڈویژن) شیخ پور، چوہدری ریاض خان لینڈ سب ڈویژن ڈھوک کرم بخش، چوہدری اورنگزیب (لینڈ سب ڈویژن) کاک شیخ پور،چچل ہاؤسنگ سوسائٹی چرہان انگوری، چنار ویلی جونیال، چترال ٹاؤن پیلو، چگھو کنٹری فارم،سٹی ہاؤسنگ،سٹی فارم ہاؤس،سٹی ٹاؤن ترایا، ترایا گور،سٹی ہومز بگا سنگڑیال، سٹی ماڈل ٹاؤن چاہان، سٹی ماڈل ٹاؤن مجاہد، ملکوال، ڈھیڈر،سٹی ماڈل ٹاؤن کولیان پار،سٹی ماڈل ٹاؤن خاصہ کلاں، کلاسک سٹی،کامنرز ڈیولپمنٹ پیٹریاٹا،کوآپریٹ ہاؤسنگ سوسائٹی کوٹ جبی،ریزورٹ ہاؤسنگ سکیم چاہان، سانگرال،سی پی ای سی سکیم،دانیال ٹاؤن کولیاں پارہ، ڈیفنس ویو مورگاہ،ڈیفنس ویو کلیال،ڈول ہاؤسنگ سکیم،ڈریم لینڈ سٹی چاہان،دبئی سٹی کولیان پار،ارتھ گارڈن کلیام،اتحاد ہائٹس اپارٹمنٹ سکیم،سدا بہار شہر بگہ شیخان، ایگزیکٹو ہومز کلیال،یگزیکٹو ولاز لینڈ سب ڈویژن کوٹ،ایکس سروس مین ہاؤسنگ سکیم لاری میانہ،ایکس سروس مین ہاؤسنگ سکیم،سابق فوجی ہاؤسنگ سکیم،فہا فاطمہ،فیصل ہلز انکلیو شاہ ولی،فیصل اقبال ٹاؤن،فیصل ٹاؤن،فیصل ٹاؤن فیز II مائرہ کلاں، کولیاں پار، فرمانیات سٹی،فرزندِ اقبال سکیم بندہ نگیال،فضل ٹاؤن (فیز II) چکلالہ، وفاقی حکومت ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سکیم،فلورا کیپیٹل ویلی نزد بحریہ ٹاؤن فیز VIII،فریڈم سمارٹ ہومز،گلوبل ایونیو فیز I،گرین انکلیو موضع گڑھا برتھا،گرین فارم ہاؤس،،گرین فارم ہاؤس ملکوٹ مجاہد،گرین گارڈن مسیاری ایکسپریس وے،گرین ہلز لکوٹ،گرین ہومز لینڈ سب ڈویژن ڈھوک عبداللہ،گرین لیک سٹی ڈھوک بھاٹیہ،گرین لائف انکلیو موضع مندرہ،گرین اوکس فارم کھنیال بلڈرزہبتال،گرین ویلی فارم ہاؤسز پروجیکٹ نادراد،گرین ویلی فارم ہاؤسز پروجیکٹ ٹریٹ،گرین ویو کالونی ڈھوک عبداللہ،گلبرگ ٹاؤن دھگل،گلف سٹی پرانا نام فاطمہ ٹاؤن مسروٹ، گلبرگ گرین کوری خدا بخش،گلشنِ علی،گلشن بہار پیلو گرجا روڈ،گلشن بٹگرام،گلشن اقبال،گلشن اسلام،گلشنِ کشمیر (I, II) کولیاں پار،گلشنِ کشمیر I, II گلشن محمدی،گلشنِ مصطفیٰ،گلشن سانگرال سنگرال،گلشن سبحان،حبیب ٹاؤن، حسن ہومزلینڈ سب ڈویژن، ہیون ویلی،جنت کی وادی،ہائی کیپٹل سٹی،پہاڑی کی چوٹی کی خاصیت،لکوٹ ولاز کے قریب ہل ٹاپ لاجز،ہنہ ٹاؤن سانگرال،غیر قانونی رینال ہوبی ٹاؤن،ہن فارم ہاؤس موضع اڈھوال،ہوپ سٹی چکبے،حسین ریزورٹس،ہدایت ٹاؤن،ابراہیم ولاس مورگاہ،مثالی شہر خاص خورد،مثالی فارم ہاؤس خاصلہ خورد،امپیریل گارڈن چاہان،انٹرنیشنل سٹی،انٹرنیشنل سٹی،اقراء گارڈن لکوٹ،اسلام آباد فارم ہاؤس پی ایچ، ہون شریف،اسلام آباد فارم ہاؤس پی ایچII،اسلام آباد فارم ہاؤس پی ایچIII،اسلام آباد گارڈن،اسلام آباد گرین سٹی راجر حبطال،اسلام آباد گرین ویلی،اسلام آباد مرینا سٹی،اتحاد ہائٹس جٹل، جبار سٹی چکلالہ،جعفریہ ٹاؤن حبطال،جموں و کشمیر انٹرپرائزز سیکم،جان ترس مانگا،جنجوعہ ٹاؤن 2،جنجوعہ ٹاؤن I،جنجوعہ ٹاؤن III،جناح ٹاؤن،جوشوا ٹاؤن،جوبلی ٹاؤن کلیال،کلیام ویلی جی ٹی روڈ،کشمیر ہیوین ویلی ڈھوک عبداللہ اور حیل رینال،کشمیر ہومز لینڈ سب ڈویژن مسریوٹ،کشمیر پیراڈائز رمدے،کشمیر ٹاؤن گاڑی،کشمیر ٹاؤن، ایجوکیشن سٹی،کشمیر وادی جھولے چک دولتہ،خبر سٹی سکیم،خان ماڈل ٹاؤن سکیم،خانیال ہومز ہبطال،خانیال ہومز میویڈیا بلاک،خیابانِ ملت،خیابانِ قائد،خیبر ماڈل ٹاؤن سکیم،خیبر ماڈل ٹاؤن کولیاں پار، چکری روڈ جعلی سکیم،کنگز ٹاؤن کاک،کوہستان انکلیو (توسیع) ساگرہ برہما،کوہسار ویلیپی ایچ ون،کوہسار ویلی پی ایچII کرل کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کلر سیداں روڈ،لیک گارڈن کُڑی خدا بخش،لینڈ سب ڈویژن نزد ٹی اینڈ ٹی ہاؤسنگ سکیم مورگاہ،شاہانہ رہائش گاہ سہال،وکلاء ٹاؤن، لکس ہاؤسنگ سکیم،مال ویو گارڈن باراہوتر،مسیاری،منوا کنسٹرکشن، کنٹری کلب ٹریٹ،22 میل،منظرِ کوہسار ٹیکسلا،مریم گرین سٹی مورگاہ،میڈیا انکلیو حبطال، سہل،محمود ٹاؤن،میری لینڈ سٹی،میٹرو ہومز کلری،میاں گارڈن لیب ٹھٹھو، پنڈ بھوٹی ٹیکسلا،میاں محمد بخش سٹی ایم ایم بی سٹی،مڈ سٹی کٹاریان،ولازلینڈ سب ڈویژن، میوڈا،ایم ایم ولازسب ڈویژن،کالیا ٹاپ رہائشی ماڈل،محافظ گارڈن،منگولیا فارم ہاؤس بلڈر،براؤن انکلیو،مورگاہ ہلز لینڈ سب ڈویژن مورگاہ ڈیفنس،موٹروے ویو سٹی،محمد طاہر،محمد مطاہر، لینڈ ڈول ہاؤسنگ سکیم،ملٹی پروفیشنلز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی فیز II، چرائی باغ کاٹنا،مری گرین سٹی،القادر ہومز،کٹ گرین گارڈن مانگا،مری گرین ہوم کھٹر،مری گرین ولاز،مری ہلز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،لکوتھ لاجز، مری ماڈل ولیج،مری ریزورٹ چارہان، مصطفی ریزیڈنشیا،نیشنل ایگرو سٹی سکیم،نیشنل گارڈن خاصلہ خورد، نیشنل گارڈن چاہان،نیشنل ٹاؤن جاتل،نیو ایئرپورٹ ٹاؤن،نیو اقرا سٹی کولیان پار،نیو اقرا سٹی، اقرا ریذیڈنشیا موضع ڈھیری، نیو اسلام آباد سٹی سکیم،نیو اسلام آباد فارمنگ سکیم،نیویارک اسمارٹ سٹی،نشانِ مصطفیٰ،ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سکیم،او جی ڈی سی ٹاؤن،آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کارپوریشن،اسامہ ٹاؤن سکیم،اوورسیز انکلیو حیا،پاک کشمیر سرحد وادی بندگیال،پاک پی ڈبلیو ڈی،پاک سر زمین ٹاؤن،پاک سر زمین ٹاؤن،پاکستان اٹامک انرجی کمیشن ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،پاکستان اٹامک انرجی ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سکیم فیز II،پاکستان کونسل آف آرکیٹیکٹس اینڈ ڈویلپرز ٹریٹ، سالکھیتر،پام سٹی کوٹ جبی،چکلالہ،پیراڈائز انکلیو،پارس ولاز، راجہ عابد ہومز کلیال، جوریان،پارک کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی سکیم، پتریاٹا ماڈل ولیج،پیس ریذیڈنشیا،پنڈی ڈیری ٹاؤن ہبتال سکیم،پائن گارڈن لکوٹ،پیر مہر علی شاہ ٹاؤن حیال رنیال، سکیم،پی او ایف کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،پوش سٹی،پوش سٹی چکبیلی،پراسکریٹ کارپوریشن کمپنی،پرائم ویلی،پروسکریٹ کارپوریشن کمپنی،قرطبہ سٹی ایکسٹینشن،قرطبہ کارپوریشن،قرطبہ فارمنگ سکیم،ریڈیو کالونی ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگسیکم،رفیع بلاک بحریہ ٹاؤن،راجہ نثارزمین کی ذیلی کلیال،راجہ قاسم لینڈ سب ڈویژن،رنگچن،رسول ٹاؤن،راول انکلیو حیا رنیال،راول انکلیو پیلو،راول فارم ہاؤس،راول گارڈن سکیم،راول ٹاؤن اینڈ ہاؤسنگ انکلیو،راولپنڈی گرین سٹی (فیز I-II) لادیاں سکیم،راولپنڈی ہاؤسنگ سوسائٹی (پرائیویٹ) لمیٹڈ جنڈو، پنڈانہ،روات سٹی،رہبر ٹاؤن یوسی عثمان بلاک،رہبر ٹاؤن گاہی سیدیاں،روز ویلی،رائل فارم ہاؤسز، رائل گھر،رائل ہاؤسنگ سوسائٹی،رائل مرینا سٹی،رائل ٹاؤن،سعد ٹاؤن،وادی صفا،صفنزا ہاؤسنگ سکیم،سفاری گرین فارم ہاؤس،سفاری گرین ہومز رینال،سفاری گرین ہومز ہون،سفاری گرین ہومز مصریوٹ،سفاری گرین ہومز ڈھالہ، خاصہ،سفاری ہومز اینڈ خالد بلاک بحریہ ٹاؤن تخت پاری،صفوانزا چ،سالار ریزیڈنشیا ابان،صالح سٹی سکیم،سمانہ سٹی موضع پنیالی،ثمر زر ولاززمین کی ذیلی کلیال،سمرزار ہاؤسنگ پروجیکٹ کلیال،صنم گارڈن کی خاصیت، کارلوٹ،صنم ویلی سکیم،سانگھڑ ٹاؤن گنگال،سیفائر ویلی سب ڈویژن شاہ پور، دھگل،سارہ ٹاؤن سکیم،سیرت انٹرپرائزز،سردار ٹاؤن لینڈ سب ڈویژن،ساری چنیوٹا سکیم چرہان، سستی بستی خاصالہ، خدا بخش،سیزن ویلی،سیون انکلیولینڈ سب ڈویژن،شاد آباد ماڈل ٹاؤن خاصہ کلاں،شاہ گارڈن چرہان، شاہین گارڈن،شاہ پور ٹاؤن سفائر کلری،سیگو کنٹری فارم ہاؤس،سلک انکلیو موضع گورکھپور اڈیالہ روڈ،سمارٹ سٹی،سمارٹ گارڈن چاہان،سوسائٹی بروری،سولر سٹی جنڈ،سونی بلڈرزڈریم ہومزپیس سٹی،ایس ایس آر اینڈ کمپنی،سب ڈویژن اروج،سب ڈویژن مرتضیٰ قادر،راجہ فیصل جوریاں،سن سٹی ٹریٹ،سن لائٹ سٹی سکیم،سید فارم ہاؤس،ٹی اینڈ ٹی ہاؤسنگ سوسائٹی،ٹی اے بی سٹی چنی شیر عالم، تمیر گارڈن چاہان،تقوی ٹاؤن،ٹیکسلا گارڈن،ٹیکسلا سکیم،ٹیلی کام انکلیو پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیم،دیہاتی رہائش گاہ چنی عالم شیر، کلیم مغل،دی آرگینک فارمز المکہ سٹی،ریجنٹ فارم ہاؤس کلیم مغل،دی ریجنٹ فارم ہاؤسنگ سکیم،تھیم پارک ویو چوانٹرا،ٹوکیو اسمارٹ سٹی چکبیلی خان روڈ،ترک اسمارٹ سٹی مائرہ بھرتھا،عثمان بلاک کوٹ جبی چکلالہ،یوٹیلیٹی کارپوریٹو ہاؤسنگ ٹریٹ، سملی تججل ویلی ویو ریذیڈنسی لاکوٹ، نمبربل،وولر سٹی سکیم،وڈیہ ہومز مورگاہ،واڈیہ ہومز مورگاہ،واہ انکلیو ریذیڈنشیا،واپڈا ہاؤسنگ سوسائٹی،وزیر ٹاؤن جبار کالونی، زیتون شہر کرپال، چنی شیر عالم، بگہ شیخان،زرداد کالونی حیال رنیال، دھمیال،زریاب سٹی گربل،زیتون شہر، شامل ہیں۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سی ڈی اےاور آر ڈی اے کے زیر سایہ بھی غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی بھرمار،533سوسائیٹیز ماورا قانون،نٹ بولٹ کسنے کا وقت شروع Rating: 5 Reviewed By: sportstimesisb
    Scroll to Top