728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Wednesday, October 4, 2023

    پاکستان اور ناروے کا مختلف شعبوں میں تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا عزم



    پاکستان اور ناروے نے سرمایہ کاری، جہاز رانی، موسمیاتی تبدیلی، قابل تجدید توانائی اور اعلیٰ تعلیم سمیت شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا اعادہ کیا ہے۔


    اس عزم کا اظہار اسلام آباد میں پاکستان ناروے دوطرفہ سیاسی مشاورت کے 12ویں دور میں کیا گیا۔


    پاکستانی وفد کی قیادت سفیر محمد سلیم نے کی جبکہ ناروے کی نمائندگی ڈائریکٹر جنرل مسٹر ویبجورن ڈیسوِک نے کی۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: پاکستان اور ناروے کا مختلف شعبوں میں تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا عزم Rating: 5 Reviewed By: sportstimesisb
    Scroll to Top