تھانہ ایکسائز کی ایک اور کامیاب کارروائی، چمکنی موڑ بس سٹاپ پر کاروائی کرتے ہوئے چارپائی کے پاؤں میں نہایت مہارت بنائے گئے خانوں سے چھپائی گئی منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
ترجمان ایکسائز کے مطابق ملزم ھارون ولد عبدالغفار سکنہ باڑہ شخیخان مستقل افغانستان 4800 گرام چرس برآمد کر کے موقع پر گرفتار مزید تفتیش اور قانونی کاروائی کیلئے تھانہ ایکسائز پشاور ریجن میں مقدمہ درج۔
0 کمنٹس:
Post a Comment