728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Sunday, October 15, 2023

    ورلڈ کپ کرکٹ، آسڑیلیا اور سری لنکا آج مدمقابل ہونگے



    بھارت میں جاری ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ آج آسٹریلیا کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا، دونوں ہی ٹیمیں ایونٹ میں پہلی کامیابی کی منتظر ہیں۔ورلڈ کپ 2023 میں آج پانچ مرتبہ عالمی ٹائٹل جیتنے والی آسٹریلیا کی ٹیم سابق چیمپئن سری لنکا سے ٹکرائے گی۔

    دونوں ٹیموں نے میگا ایونٹ میں اب تک دو دو میچز کھیلے ہیں، لیکن کامیابی نہیں ملی۔آسٹریلیا کو بھارت اور جنوبی افریقہ نے ہرایا، تو سری لنکا کو بھی جنوبی افریقہ اور پاکستان کے ہاتھوں شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔ 

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ورلڈ کپ کرکٹ، آسڑیلیا اور سری لنکا آج مدمقابل ہونگے Rating: 5 Reviewed By: sportstimesisb
    Scroll to Top