معروف پاکستانی اسٹیج اداکارہ ارم چوہدری کے گھر پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ہے۔تفصیلات کے مطابق معروف پاکستانی اسٹیج اداکارہ ارم چوہدری کا کہنا ہے کہ حملہ آور سفید رنگ کی کلٹس گاڑی پر سوار تھے ایک آدمی گاڑی سے اتر کر بجلی کے کھمبے پر چڑھا اور میرے کمرے کی کھڑکی پر 4 فائر کیے۔ انہوں نے کہا کہ میری کسی سے کوئی دشمنی نہیں، جلد از جلد مجرموں کو قانون کی گرفت میں لایا جائے۔
Monday, October 2, 2023
- Blogger Comments
- Facebook Comments
0 کمنٹس:
Post a Comment