728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Sunday, December 10, 2023

    سابق رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان کی مایا ناز کھلاڑی شاہد آفریدی سے ملاقات


     

     سابق رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان اور شاہد آفریدی نے اسلام آباد میں تعلیم اور کھیل کے شعبوں میں ملکر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا

    شاہد آفریدی نے سابق رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان کے فلاحی کاموں کی تعریف کی اور نوجوانوں سے متعلق سکلز پروگرام ویژن کو سراہا

    شاہد آفریدی فاؤنڈیشن پاکستان میں لوگوں کی فلاح و بہبود اور پسماندہ طبقے کا معیار زندگی بہتر بنانے کے لیے جو کوششیں کر رہی ہے وہ قابل تعریف اور قابل تحسین ہے : انجم عقیل خان

    ریٹائرڈ تحصیلدار نعیم اعظم خان, معروف کاروباری شخصیت چوہدری فخر خالد  اور شہزاد قریشی بھی موجود تھے

    #Islamabad #AAK #shahidafridifoundation
    #shahidafridi10 #ShahidAfridi #NA46 #NA46Islamabad




     

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سابق رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان کی مایا ناز کھلاڑی شاہد آفریدی سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Danish Ali
    Scroll to Top