728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Sunday, December 10, 2023

    ڈسٹرکٹ پولیس جہلم

     

    منگلا کینٹ پولیس کی اہم کاروائی ،موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث 02ملزمان گرفتار ،مسروقہ موٹر سائیکل  برآمد

    منگلاکینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان شاہد علی اور محمد حسن علی کو گرفتار کرلیا ،

    ملزمان سے مسروقہ موٹر سایئکل برآمد کر لیا گیا ،

    ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے ،

    شہریوں کی جان ومال کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ڈسٹرکٹ پولیس جہلم Rating: 5 Reviewed By: Danish Ali
    Scroll to Top