728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Sunday, December 10, 2023

    ‏رئیل اسٹیٹ کی دنیا میں عوام سے انویسٹمینٹ بدلے ماہانہ رینٹ کے نام پر لُوٹ مار کا ایک اور بڑا سکینڈل منظر عام پر آگیا

     

    ‏رئیل اسٹیٹ کی دنیا میں عوام سے انویسٹمینٹ بدلے ماہانہ رینٹ کے نام پر لُوٹ مار کا ایک اور بڑا سکینڈل منظر عام پر آگیا

    ‏⁦‪@ICT_Police‬⁩ نے پراپرٹی مافیا ہاتھوں لُٹ جانے والے تین شہریوں بشمول آرمڈ فورسز کے سابق آفیسر اور ایک امریکی شہری کی درخواستوں پر ⁦‪@mallofeiffel‬⁩ کے چیئرمین بیرسٹر ‏چوھدری حبیب الرحمن خلاف زیر دفعہ 489F تعزیرات پاکستان تحت تین مقدمات درج کر کے ملزم کی گرفتاری لیے چھاپے مارنا شروع کر دیے

    ‏عوام سے کروڑوں روپے کے فراڈ میں ملوث ملزم چوھدری حبیب الرحمن ہتھکڑی سے بچنے لیے روپوش ہوگیا

    دوسری جانب مال آف ایفل میں اپنی زندگی بھر کی جمع پونجی انویسٹ کرنے والے انویسٹرز میں تشویش کی لہر دوڑ گئی






    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ‏رئیل اسٹیٹ کی دنیا میں عوام سے انویسٹمینٹ بدلے ماہانہ رینٹ کے نام پر لُوٹ مار کا ایک اور بڑا سکینڈل منظر عام پر آگیا Rating: 5 Reviewed By: Danish Ali
    Scroll to Top