728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Sunday, December 10, 2023

    کروڑوں روپے مالیت کی نوادرات کی اسمگلنگ

     

    3500 قبل مسیح  کے نوادرات بلوچستان سے افغانستان لائے گئےتھے

    منزل پے پہنچنے سے پہلے اسلام آباد کسٹم نے دیگر سامان کے ہمراہ نوادرات پکڑ لئے

    محکمہ آرکیالوجی کے مطابق نوادرات  2600 سے 3500قبل مسیح کے ہیں

    پرانے نواردات کی قیمت کا اندازہ لگانانا ممکن ہے

    نوادرات میں مٹی کے برتن اور تانبے سے بنے کھدائی کے اوزار شامل ہیں

    کسٹم حکام نےنوادرات  کو سخت سیکورٹی  میں کسٹم  ہاوس محفوظ کر لیا


    محکمہ آرکیالوجی نے نوادرات  کا جائزہ لینے کے بعد نوادرات  کو انتہائی قیمتی قرار دے دیا

    یہ نوادرات  ایرانی املی جوتوں اور ویلوٹ کے کپٹروں کے ساتھ  اسمگل کئے جا رہے تھے

    سامان بسوں کے ذریعے موٹروے ایم 14 سے راولپنڈی لایا جا رہا تھا

    محکمہ آرکیالوجی نے نوادرات  کے حصول کے لئے کسٹم حکام کو خط لکھ دیا

    نوادرات اسمگلنگ کے حوالے سے چند روز قبل اطلاع موصول ہوئی تھی  آصف ہرگن  کلکٹر کسٹم اسلام آباد

    نوادرات کی اسمگلنگ کرنے والے ملزم کو بھی گرفتار کر لیا گیا یے آصف ہرگن کلکٹر کسٹم اسلام آباد

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: کروڑوں روپے مالیت کی نوادرات کی اسمگلنگ Rating: 5 Reviewed By: Danish Ali
    Scroll to Top