728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Thursday, December 7, 2023

    جنرل سیکرٹری ایسوسی ایشن نعمت اللہ مسعود سے گیگا...

     

    جنرل  سیکرٹری ایسوسی ایشن نعمت اللہ مسعود سے گیگا رہنما رحمان باجواہ صاحب نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سی ڈی اے آفیسر ایسوسی ایشن کے آفس میں ملاقات کی اس موقع پر سی ڈی اے آفیسر  بھی موجود تھے دونوں رہنماؤں نے مستقبل میں آفیسرز اور ملازمین کے حقوق کے لیے بھرپور جہدوجہد جاری رکھنے  اور ملازمین کے مسائل کو ترجیح بنیادوں پر حل کروانے کی کوشش کی جائے گی ۔
    اس موقع پر  جنرل سیکرٹری سی او اے نے   گیگا رہنما  رحمان باجواہ کو  آفیسر ایسوسی ایشن کی جانب سے تحفہ پیش کیا ۔ سی ڈی اے آفیسر ایسوسی ایشن نے رحمن باجواہ اور ان کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا اور مسقبل میں مل کر  ملازمین کے  حقوق کے لیے   جہدوجہد جاری رکھی جائے گی ۔
    اس موقع پر جنرل سیکریٹری نعمت اللہ مسعود نے باجوہ صاحب ملازمین کے حقوق کے لیے  جیل کی تکالیف کو برداشت کرنے پر سلام پیش کیا ۔اتنے مشکل حالات میں بھی ملازمین کے حقوق کے لیے ڈٹے رہنا ایک عظیم لیڈر کی نشانی ہے ۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: جنرل سیکرٹری ایسوسی ایشن نعمت اللہ مسعود سے گیگا... Rating: 5 Reviewed By: Danish Ali
    Scroll to Top